اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے ذرائع نے پاکستان میں عیدالفطر 6 جولائی بدھ کے روز ہونے کے بارے میں قوی امکان ظاہر کر دیاہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک 29 روز کا ہوگا ۔ 5 جولائی کو یکم شوال کے چاند کی عمر مقررہ دورانیہ سے زائد ہے اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کے علاقوں میں چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا



















































