کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہیں کیا جائے گا ، رواں ہفتے بدھ اور جمعے کو بھی گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔عید کے موقع پر عوام کی سستے ایندھن کی فراہمی بحال رکھنے کے لیے سوئی سدرن نے رواں ہفتے بدھ اور جمعے کو سی این جی کا 24 گھنٹے کا ناغہ ختم کر دیا ہے۔ صوبے کے عوام کے لیے منگل سے متواتر اتوار تک گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ملک بھر میں گیس کی طلب و رسد کے فرق کو کم کرنے کے لیے سوئی سدرن کی جانب سے سندھ بھر میں ہفتے میں 3 روز سی این جی کی بندش کی جاتی ہے۔
عید پر ناغہ نہ کرنے کا فیصلہ، کس چیز کا؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا



















































