جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑی اہم گرفتار یاں ہو گئیں

datetime 1  جولائی  2016 |

مردان (این این آئی)سی ٹی ڈی نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کے تین سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں سہولت کار مردان میں روپوش تھے جنہیں آج گرفتار کر لیا گیا ہے جن کی شناخت مصطفی ٗ ایاز اور منصور کے ناموں سے ہوئی ہے ۔سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ30 مئی کوپولیس نیخودکش حملہ آور کوفائرنگ کرکے ماراتھا,خودکش حملہ آور کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی تھی ۔ذرائع نے بتایا کہ گرفتار تینوں سہولت کار سگے بھائی ہیں جن کا تعلق نوشہرہ سے ہے جو خودکش حملہ آور کو معلومات فراہم کرنے کیلئے سہولت کار کا کام کرتے تھے تاہم انہیں گرفتا ر کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…