منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے 29ہزار پاسپورٹ منسوخ کردئیے، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 30  جون‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے نادرا کی سفارش پر 29 ہزار پاسپورٹ منسوخ کردئیے ہیں۔امیگریشن اینڈ پاسپورٹ حکام کے مطابق جن افراد کے پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ہیں وہ تمام غیرملکی تھے اور ان کا ڈیٹا بھی مشکوک تھا۔ پاسپورٹ منسوخی کی سفارش نادرا کی طرف سے کی گئی ہے۔ نادرا کی سفارش پر ایکشن لیتے ہوئے 29ہزارمنسوخ شدہ پاسپورٹ کی تفصیلات ایئرپورٹس کو ارسال کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…