ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اچھی صحت چاہتے ہیں تو ایک کام جاری رکھیں

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ڈرائیونگ سے گریز ہی بہتر ہے لیکن طبی ماہرین کا مشورہ اس کے بر عکس ہے۔جی ہاں کولمبیا یونیورسٹی میں ہوئی تحقیق کے مطابق ادھیڑ عمر ڈرائیور اگر گاڑی چلانا چھوڑدیں تو وہ بہت تیزی سے بعض مشکلات میں گرفتار ہوسکتے ہیں، جن میں ڈپریشن، اداسی اور دماغ کی روزمرہ معاملات انجام دینے کی صلاحیت متاثر ہوسکتی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 55 سے 60 سال تک کے افراد ڈرائیونگ جاری رکھتے ہوئے خود کو فٹ رکھ سکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ خود اعتمادی، خود پر قابو اور فوری طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو نکھارتی ہے اور جیسے ہی بزرگ افراد ڈرائیونگ ترک کرتے ہیں ان کی یہ صلاحیتیں تیزی سے ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…