اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے روان ہفتہ ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔منگل کو یہاں جاری رپورٹ کے مطابق رواں ہفتہ میں کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، مکران ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد، حیدرآباد ڈویژن اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران سبی میں 63 ملی میٹر، کوئٹہ 08، خضدار، قلات 04، فیصل آباد49، جوہر آباد30، خانپور28، اوکاڑہ25، مری20، لاہور 14، ساہیوال، سرگودھا، میانوالی13، نورپورتھل08، چکوال07، بہاولنگر، بھکر06، گجرات05، گوجرانوالہ03، سیالکوٹ01، روہڑی26، لاڑکانہ10، مالم جبہ25، کاکول، کوہاٹ19، بالاکوٹ، سیدوشریف16، چراٹ10، پاراچنار09، دیر02، مظفرآباد06، گڑھی دوپٹہ02 اور راولاکوٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
روان ہفتے کون کونسے شہروں میں مون سون کی بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































