منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

امجد صابری کاقتل ،رینجرز پہنچ گئے،علاقے کامحاصرہ

datetime 28  جون‬‮  2016 |
کراچی (این این آئی) کراچی میں معروف قوال امجد صابری کے قتل کی تحقیقات مزید تیز کر دی گئی ہیں ۔ رینجرز کے تفتیشی ونگ کا بھی امجد صابری کے گھر کا دورہ۔ پولیس کی حفاظتی تحویل میں موجود سلیم چندا کا بیان بھی لے لیا گیا ہے۔چیف آف آرمی اسٹاف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بریفنگ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید کمر کس لی ہے۔ پولیس کی حفاظتی تحویل میں موجود سلیم چندا کا بیان قلم بند کر لیا گیا ہے جبکہ سلیم چندا کو فائرنگ کی جگہ کا بھی معائنہ کرا کر مزید شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں۔ رینجرز بھی قتل کے حوالے سے تفتیش کیلئے امجد صابری کے گھر پہنچ گئی۔ رینجرز کا تفتیشی ونگ گھر پہنچا تو علاقے کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس مشترکہ طور پر امجد صابری کے قتل پر اہل خانہ کا موقف لینا چاہتی ہے لیکن فی الحال اس میں ابھی کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…