سوات(این این آئی) مالم جبہ میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 2 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے مالم جبہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ٗ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا اور یہ دونوں دہشت گرد علاقے میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔مقامی لوگوں کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔
افغان دہشت گردوں کی پاکستان کے اہم ترین علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام،سیکورٹی اداروں نے پھڑکادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































