اسلام آباد (این این آئی)وزارت پانی و بجلی کی جانب سے عید کے تینوں روز ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع پانی و بجلی نے بتایا کہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ عید کے تینوں روز ملک بھر کے شہروں اور دیہات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں کے باعث انڈسٹری بند ہونے پر صنعتی فیڈرز بند کردیئے جائیں گے جس کے بعد اضافی بجلی گھریلو صارفین کو فراہم کردی جائے گی۔
عید کے تین دن،حکومت نے ناقابل یقین خوشخبری سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































