منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

آندھی ،طوفان گرج چمک ، تیز ہوائیں اوربارشیں کہاں کہاں ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 27  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی، تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص، شہید بینیظرآباد ،قلات، مکران ڈویڑن میں کہیں کہیں آندھی/ تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اسی طرح سکھر، لاڑکانہ، سبی، نصیرآباد ، بہاولپور، کوئٹہ ، ڑوب ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان، فیصل آباد ڈویڑن، اسلام آباد اور کشمیر میں بھی چند مقامات پرآندھی، تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، مالاکنڈ ، ہزارہ، پشاور، کوھاٹ، اور قلات ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 10 ملی میٹر، چراٹ 05، دیر، مالم جبہ03، منڈی بہاوالدین 12، مری 02، منگلہ 01، خصدار01 ، مٹھی09، راولاکوٹ 21 اور کوٹلی میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…