منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

مدرسہ کو فنڈنگ،ن لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

datetime 26  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے اکوڑہ خٹک مدرسہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے دئیے جانے والے فنڈز کی حمائت کر دی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکوڑہ خٹک کو دئیے جانے والے فنڈز پر تنقید سے قبل دیکھنا ھو گا کہ فنڈز کس مد میں دئیے گئے۔ اکوڑہ خٹک مدرسے کو دئیے جانے والے فنڈز دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے دئیے گئے۔ ان فنڈز سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ متاثر نہیں ہو گی اچھے نتائج آئیں گے۔ گورنر کے پی کے نے کہا کہ طورخم بارڈر کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کیا، سفارتکاری ہی مسئلے کا واحد حل ھے۔ہماری ایک قیمتی جان چلی گئی۔تاہم ایک بڑا مقصد حاصل کر لیا ھے۔اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پولیو کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا۔۔پولیو مہم میں مقامی افراد کا کردار بہت اہم ھے۔۔اب پولیو مہم چلانے کے لیے لوکل قبائلی عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…