ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد میں آج نئی تاریخ رقم ہوگی

datetime 26  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن اپنا کام باقاعدگی سے (آج) پیر سے شروع کریگی اس ضمن میں پہلا باضابطہ اجلاس (آج) پیر کو ہو گا۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نومبر 2015ء میں منعقد ہوئے تھے اور 8 ماہ کے بعد اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن اپنے امور کی انجام دہی کا باضابطہ آغاز کرے گی۔ یہ اجلاس پاک چائینہ فرینڈشپ سینٹر میں میئر شیخ انصر عزیز کی صدارت میں ہو گا جس میں اراکین کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ قواعد و ضوابط کی تشکیل کیلئے کمیٹیاں بھی قائم کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ وفاقی ترقیاتی ادارہ کے 49 میں سے 23 ڈائریکٹوریٹس اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے حوالہ کئے گئے ہیں جبکہ 26 محکموں کو دونوں مل کر چلائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…