اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈبل سواری پر پابندی عائد، کس کس کو استثنیٰ حاصل ہوگا ؟ خبر آ گئی

datetime 26  جون‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں 3 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ، یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں 3 روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سیکورٹی خدشات کے تحت لگائی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین، 12 سال سے کم عمر بچے ، بزرگ و معذور شہری ، صحافی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اہلکار اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…