کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کرنے والے ادارے لوگوں سے اضافی بل لے رہے ہیں ۔ 5 روپے کا بل ہوتا ہے تو 500 روپے بل بھیج دیتے ہیں ۔ ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں بجٹ پر اپنے اختتامی خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ اندرون سندھ بجلی کے نئے میٹر گجرات سے لا کر لگا دیئے گئے ہیں ۔ ان میٹرز کی رفتار جیٹ طیارے سے بھی زیادہ ہے ۔ ایک دو گھنٹے بجلی چلائیں تو کئی یونٹ گر جاتے ہیں ۔ اس پر اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ہے ، اس کے باوجود 50 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے ۔
ہمارے ہاں بجلی کے میٹرز کی رفتار جیٹ طیارے سے بھی زیادہ ہے ، کس وزیر اعلیٰ نے ایسا کہا ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































