راولپنڈی (این این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ رشید عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ٗ وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ؐپر حاضری بھی دیں گے ۔روانگی سے قبل اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ وہ ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں گے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید عمرہ ادا کر کے عید سے پہلے واپس پہنچ جائیں گے ۔
شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































