ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کس عظیم ترین شخصیت سے منسوب ہے؟ جانئے

datetime 25  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیفہ چہارم، امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ کو ان کی جراًت بہادری اور شجاعت کی وجہ سے ’’ شیر خدا ‘‘ اور ’’ حیدر کرار ‘‘ کا لقب بھی عطاء ہوا تھا ۔ پاکستان کو دنیا بھر میں یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ’’ نشان حیدر ‘‘ ا میر المومنین حضرت علیؓ کی بہادری و شجاعت سے منسوب ہے جو کہ جراًت و بہادری کا نشان ہے اور اب تک پاکستان آرمی کے دس سپوتوں کو نشان حیدر عطاء کیا جا چکا ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر کا نام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے تجویز کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…