ٹیکسلا (این این آئی)حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو گرفتار کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے منظور آباد سے افغان جاسوس کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق افغان جاسوس ٹیکسلا میں سبزی فروش کے روپ میں رہائش پزیر تھا جس کے قیضے سے پاکستانی شناختی کارڈ سمیت اہم دستاویز بھی برآمد ہوئے جاسوس ٹیکسلا میں سبزی فروش کا کام کرتا ہے تاہم اس کی شناخت کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)



















































