اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

افغان صوبہ کنٹر سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ،پاک فوج کابھرپور جواب

datetime 24  جون‬‮  2016 |

باجوڑ ایجنسی (این این آئی) باجوڑ ایجنسی میں افغان صوبہ کنٹر سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملہ کیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔باجوڑایجنسی کی تحصیل ناوگئی کے سرحدی علاقوں میں افغان صوبہ کنٹر سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملہ کیا۔سیکورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔حملے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…