قصور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار طفیل احمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں مسلم لیگ (ق) کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار طفیل انتقال کر گئے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) سے وابستہ تھے تاہم بعد میں انہوں نے سابق صدر جنر ل پرویز مشرف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سردار طفیل 1985 سے 1988 تک رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری جبکہ 1988سے 1990تک وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی بھی رہے۔ اس کے علاوہ 1990سے 1993تک رکن قومی اسمبلی اور1997سے 1999 تک پنجاب اسمبلی میں فنانس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے۔ سردار طفیل 2002 سے 2007تک پاکستان ریلویز کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































