اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمدنوازشریف نے امجدصابری کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑامدادکااعلان کردیا،گزشتہ روزقتل ہونے والے معروف قوال امجدصابری کے اہل خانہ سے وزیراعظم نے تعریت کی اوران کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ،وزیراعظم نے مقتول کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑروپے مالی امدادکااعلان کیااورکہاکہ وفاقی حکومت مرحوم کے بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کریگی ۔وزیراعظم نے کہاکہ بزدل دہشتگردوں کے ہاتھوں امجدصابری کاقتل پاکستان کانقصان ہے ،امجدصابری ایک سچے عاشق رسولؐتھے۔
حکو مت نے اہلخا نہ کیلئے شا ندار اعلا ن کر دیا
24
جون 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- صرف 12 لوگ
- سوناکشی سنہا کی شوہر کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی حقیقت سامنے آگئی
- بار بار چوری ہونے پر امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی ...
- سعودی عرب ، ٹریفک حادثہ دو پاکستانی نوجوان جاں بحق، ایک کی عید کے بعد ...
- زمین پھٹنے والی ہے، کئی ملکوں کا نام و نشان مٹ جائے گا، تحقیق
- امریکا کا کینیڈا پر قبضے کا ارادہ اٹل، ٹرمپ نے اصل وجہ بھی بتادی
- انوبھو سنہا کا انکشاف،اجے دیوگن نے 18 سال سے مجھ سے بات نہیں کی
- ہربھجن سنگھ اور شعیب اختر ایک بار پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے کو دھکے،ویڈیو وائرل
- رچرڈ گرینیل کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹس پر دفتر خارجہ کا رد عمل ...
- پاکستان کا دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں کون سا نمبر؟رپورٹ جاری
- ٹرمپ کی دھمکی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح ...
- لانچ نہ ہونے کے باوجود گزشتہ ہفتے کی ٹاپ فہرست میں شامل موبائل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- صرف 12 لوگ
- سوناکشی سنہا کی شوہر کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی حقیقت سامنے آگئی
- بار بار چوری ہونے پر امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق
- سعودی عرب ، ٹریفک حادثہ دو پاکستانی نوجوان جاں بحق، ایک کی عید کے بعد شادی تھی
- زمین پھٹنے والی ہے، کئی ملکوں کا نام و نشان مٹ جائے گا، تحقیق
- امریکا کا کینیڈا پر قبضے کا ارادہ اٹل، ٹرمپ نے اصل وجہ بھی بتادی
- انوبھو سنہا کا انکشاف،اجے دیوگن نے 18 سال سے مجھ سے بات نہیں کی
- ہربھجن سنگھ اور شعیب اختر ایک بار پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے کو دھکے،ویڈیو وائرل
- رچرڈ گرینیل کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹس پر دفتر خارجہ کا رد عمل سامنے آ گیا
- پاکستان کا دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں کون سا نمبر؟رپورٹ جاری
- ٹرمپ کی دھمکی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح عبور کر گئی
- لانچ نہ ہونے کے باوجود گزشتہ ہفتے کی ٹاپ فہرست میں شامل موبائل
- اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان
- ڈھائی ماہ میں چین 28 روپے مہنگی، افغانستان کو برآمدات میں ریکارڈ اضافہ