لاہور(این این آئی) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی لاہور نے مصدقہ اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے حکیم سعید آباد میں کارروائی کر کے داعش کے کمانڈر علی جہانگیر کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ داعش کے کمانڈر کے قبضے سے درجنوں ممنوعہ سی ڈیز برآمد ہوئی ہیں جن کے ذریعے سے وہ اشتعال انگیز پیغامات پنجاب بھر میں پھیلاتا تھا۔پولیس حکام کے مطابق علی جہانگیر عرف نفیس ایوب پارک کے قریب کرائے کے مکان میں رہ رہا تھا، دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































