اسلام آباد (این این آئی)آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے دی گئی گھڑی کی قیمت 20لاکھ روپے لگی ہے جو کہ اس ایوان کے رکن شاہ جی گل آفریدی نے لگائی ہے ۔ بدھ کو فنانس بل پر بحث کے دور ان جمشید دستی نے ایوان کو بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انہیں اپنی جو گھڑی دی تھی اس کی قیمت شاہ جی گل آفریدی نے بیس لاکھ روپے لگائی ہے اس رقم میں سے وہ 50ہزار روپے اسمبلی سٹاف کو اور ساڑھے 19لاکھ روپے کسی رفاعی ادارے کو د یدیں انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو شاہ جی گل آفریدی کا شکریہ ادا کر چاہئے۔
اسحاق ڈار کی گھڑی کی قیمت بہت آگے نکل گئی،جمشیددستی کے اعلان پر اراکین اسمبلی ششدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































