منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

میرے باپ کی بھی توبہ جو دوبارہ بھارت جاؤں، جا نئے یہ کس وزیر نے کہا اور کیو ں کہا ؟

datetime 22  جون‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن)وزیر ایکسائز و جنگلات سندھ گیان چند گیان چندنے کہا ہے کہ زندگی میں ایک ہی دفعہ بھارت گیا تھا اور اس کے بعد میرے باپ کی بھی توبہ جو دوبارہ بھارت جاؤں۔ سندھ اسمبلی میں بھارت جانے کا اپنا تجربہ شےئر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپنے دورہ بھارت کے دوران میں اجمیر شریف چلا گیا حالانکہ میرے پاس اس شہر کا ویزہ نہیں تھا جس کی وجہ سے پولیس نے مجھے پکڑ لیا اور تین دن تک اجمیر کے تھانے میں بند رہا تھا، جب پولیس نے مجھے پکڑا تو میں بالکل بے یارو مددگار تھا تاہم بڑی منتیں کرنے کے بعد مجھ سے تفتیش کی گئی جس کے بعد مجھے واپس پاکستان ڈی پورٹ کردیا گیا۔ اس دن کے بعد میرے باپ کی بھی توبہ جو آئندہ کبھی بھارت جاؤں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…