شکاگو امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جو افراد سیلفی لینے ہیں وہ دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ شکاگو میں امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ سیلفی لینے والے افراد ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں اورایسے لوگ ہر چیز کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں، طبی ماہرین نے اس بیماری کو(سیلفیٹس) کا نام دیا ہے جس کی تین اقسام بتائی گئی ہیں جس میں پہلے نمبر پر بارڈر لائن سیلفیٹس ہے اوربیماری کا شکار افراد دن میں 3 باراپنی تصویریں لیتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کرتے جب کہ دوسرے نمبر پر وہ افراد ہیں آتے ہیں جو دن میں 3 بار اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کر تے ہیں جب کہ آخری دلچسپ قسم جس کا نام ’’کرونک سیلفیٹس‘‘ ہے اس میں وہ افراد شامل ہوتے ہیں جو دن بھر اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن کا کہنا تھا اس عادت سے جان چھڑانے کا فی الحال کوئی طریقہ نہیں تاہم اس سے بچنے کے لئے اس عادت میں مبتلا افراد ’’کاگنیٹو بیہیوریل تھراپی‘‘ (CBT ) کراسکتے ہیں جس سے اس ذہنی بیماری پر کسی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔
سیلفی لینے کے شوقین خواتین و حضرات کیلئے اہم ترین خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































