جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کے بھاو گر گئے

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

کراچی   اٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کارجحان رہا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز3ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1238 ڈالر پر آگئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی،حیدرآباد ،لاہور ، ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد اور راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزار 300 روپے سے کم ہوکر 48 ہزار 200 روپے ہوگئی اسی طرح 86 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت 41 ہزار 314 روپے پرآگئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت690 روپے کی سطح پر بدستور برقراررہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…