اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت ،پاکستانی شہریت رکھنے والے امیدوار 24جون تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں،اعلان ہوگیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

سکھر(آن لائن)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان آرمی میں ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن کے تحت ٹیکنیکل گریجویٹ کورس میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے پاکستانی شہریت رکھنے والے مرد امیدوار 24جون 2016 تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ خواہشمند امیدوار تفصیلی معلومات کے لئے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کے فون نمبر071-5805599یا موبائل نمبر0333-7072357پر رابطہ کر سکتے ہیں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pkپر وزٹ کر سکتے ہیں۔#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…