بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماہ رمضان ،حکومت نے عوام کیلئے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پانی ونجلی خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں نھوں نے کہا کہ ملک میں شدید گرمی کے باوجود غیر اعلانیہ لورڈ شیڈنگ کہیں نہیں کی جارہی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہوکر 4 ہزار واٹس تک پہنچ گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے چند مہنگی بجلی پیدا کرنے والے بجلی گھربند کر دیئے تھے تاہم اگر رمضان المبارک میں بجلی کی طلب بڑھی تو ان بند بجلی گھروں کو بھی فعال کر دیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں سینکڑوں فیڈر ایسے ہیں جہاں لوڈ شیڈنگ بالکل نہیں کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…