اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پھلوں اورسبزیوں کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے ۔ایسے پھلوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں جن میں پانی کی مقدارزیادہ اور ان کی تاثیر ٹھنڈی ہو، یہاں آپ کو ایسی غذاں کے متعلق آگاہ کیا جارہا ہے جن کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے ۔تربوز میں 90 فیصد پانی ہوتا ہے اور یہ انسانی جسم کو پانی کی کمی کا شکار نہیں ہونے دیتا۔ تربوز میں وٹامن اے اور سی شامل ہونے کی وجہ سے یہ کینسر اور دل کی بیماریوں کے بچا میں بھی نہایت مفید ہے ۔پانی کی بھرپور مقدار رکھنے والا خربوزہ انسانی جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے ۔ خربوزے میں کیلوریز اورپوٹاشیم کم مقدار ہونے کی وجہ سے یہ وزن میں کمی کا بھی باعث بنتا ہے ۔مالٹا، انگور اور لیموں جیسے ترش پھل ٹھنڈی تاثیر رکھتے ہیں۔ مزیدار ہونے کے ساتھ یہ پھل آپ کو صحت مند اور جوان بنائے رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ترش پھل نظام انہضام کو بہتر بنا کر عمومی صحت کو برقرار رکھتے ہیں۔پھلوں کے علاوہ ٹھنڈی تاثیررکھنے والی سبزیاں بھی موسم گرما میں انسانی جسم کے لئے نہایت مفید ہیں۔ ہمارے ہاں بہت ساری ایسی سبزیاں (کھیرا، گاجر، سلاد اور پودینہ وغیرہ)پائی جاتی ہیں، جن میں پانی کی ایک خاص مقدار جسمانی درجہ حرارت کو بڑھنے نہیں دیتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…