اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر حصوں میں پیر کو بھی سورج بدستور آگ برسا تا رہا ٗ محکمہ موسمیات نے گرمی کی یہ لہر آئندہ 4 روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ٗگرمی کی یہ لہر آئندہ 4 روز تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، راولپنڈی، ہزارہ، گجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں شام بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔دن 12 بجے تک سب سے زیادہ درجہ حرارت لاڑکانہ اور موہن جو داڑو میں ریکارڈ کیا گیا جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، نواب شاہ ،رحیم یار خان اور بہاولنگر میں 45، سکھر، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور بھکر میں درجہ حرارت 44، حیدرآباد، بہاولپور، خانپور،ملتان،ساہیوال،اوکاڑہ اور جھنگ میں 43 ، کوٹ ادو میں 42، فیصل آباد،لیہ میں 41 ، ڈیرہ غازی خان ، گجرات اور جہلم میں 40، جوہرآباد اور منڈی بہاؤ الدین 39، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ 38، لاہور اور تربت میں 37، کراچی میں 36 ٗ گوادر ، جیوانی ،پسنی میں درجہ حرارت 34 ریکارڈ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…