بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

ملا منصور شہید ہیں؟شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا منصور کو شہید کہنانعیم الحق کا ذاتی موقف ہے ٗ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا کبھی شہید نہیں ہوسکتا ایک انٹرویو میں انہوں کہا کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا کبھی شہید نہیں ہوسکتا ٗپارٹی ترجمان نعیم الحق نے ملا منصور کو شہید کہا ہے تو یہ کسی بھی صورت پارٹی پالیسی نہیں، تحریک انصاف ملا منصور کو شہید نہیں سمجھتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…