اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شرا ب کی دوکا نیں ،نیا حکم جاری

datetime 6  جون‬‮  2016 |

کرا چی (این این آئی)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن گیا ن چند اسرا نی نے رمضا ن المبارک کے تقدس میں صو بے بھر کی تما م شرا ب کی دو کا نیں یکم رمضا ن سے بند کر نے کا حکم جا ر ی کر تے ہوئے متعلقہ حکا م کو ہدا یا ت جا ر ی کیں ہیں کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس حکم کو نا فذ العمل کریں اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں جا ئے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اہم اجلا س سے خطا ب کرتے ہوئے کہی ۔اجلا س میں ڈائریکٹر جنر ل شبیر احمد شیخ ،ڈا ئریکٹر ایچ کیو اختر آزا د اور ڈائریکٹر ایکسا ئز بدر جمیل بھی مو جو د تھے ۔انہو ں نے کہا کہ حکومت سندھ نے یہ قدم رمضا ن المبا ر ک کے احترا م میں اُٹھا یا ہے اور اس سلسلے میں کو ئی بھی غفلت بر دا شت نہیں کی جا ئے گی۔انہو ں نے مزید کہا کہ خلا ف وزری کرنے والوں کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے گی اور شرا ب کی دکا نیں کھو لنے وا لو ں کا لا ئسنس منسو خ کر دیا جا ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…