اسلام آباد(این این آئی) حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ملک نزید احمد نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ کیس کے مرکزی ملزم راؤ شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ملزم کے خلاف سعودی عرب میں مقیم گواہ کا بیان ریکارڈ کرنا باقی ہے، عدالت نے ملزم کو کل پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔واضح رہے کہ حج کرپشن کیس میں سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اور ڈی جی حج راؤ شکیل سمیت 3 افراد کو سزا ہوچکی ہے جب کہ احمد فیض آخری ملزم ہیں جن سے متعلق فیصلہ ہونا باقی ہے۔
حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض کو گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































