اسلام آباد(آن لائن)چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو مکمل علاج کی پیشکش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو ٹیلیفون پر مکمل علاج کروانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار ایدھی ملک کی سب سے قابل اور معزز شخصیت ہیں۔ ہم پوری قوم سے ان کی صحت یابی اور جلد سے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتے ہیں۔ ملک ریاض ک امزید کہنا تھا کہ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے جہاں بھی علاج کروانا چاہیں ہم علاج کروا سکتے ہیں۔ چاہے تو امریکا، لندن سے علاج کروا سکتے ہیں۔ وہ طویل عرصہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے پیشکش قبول کریں تاکہ ہم ان کا علاج کروا سکیں۔
پاکستان کی معروف شخصیت کیلئے جو کام حکومت نہ کر سکی وہ ملک ریاض نے کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































