اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

رمضا ن کی آمد سے پہلے ہی ایک اور چاند نظر آگیا ، عوام پر یشان

datetime 6  جون‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن) لاہور میں رمضان بازار سج گئے۔ شہری خریداری کیلئے بھی پہنچ رہے ہیں لیکن مطمئن نہیں ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے ضلعی انتظامیہ نے انتظامات پر تو کروڑوں روپے خرچ کئے لیکن اشیا کے معیار پر کوئی توجہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے رمضان بازار لگا دیے۔ ہر چیز پر سبسڈی بھی دیدی۔ پھل اور سبزیوں سمیت دیگر اشیا خورونوش قدرے سستی بھی مل رہی ہیں۔ شہری پھر بھی مطمئن نہیں ہیں۔ کہتے ہیں ریٹس کم کیا جائے۔ ساتھ ہی غیرمعیاری اشیا کی فروخت شروع ہو گئی۔ ناپ تول میں بھی فرق ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سبسڈی غریبوں کا حق ہے لیکن کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود وہ اس سے مستفید نہیں ہو رہے۔ گلی سڑی سبزیاں‘ پھل اور غیر معیاری اشیا ہی ملنی ہیں تو پھر سستے رمضان بازاروں کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔رمضان آنے سے پہلے مہنگا ئی کا چاند نظر آگیا عوام کیلئے بڑی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…