بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب نے لا ہور ہا ئیکو ر ٹ میں در خواست دائر کر دی ، لیکن کس کیخلاف ؟ جا نئے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن )ڈی جی نیب کراچی، لاہور، پشاور، اور ڈی جی بلوچستان کی مبینہ طور پر غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ میڈیا کو موصول ہونے والی خصوصی دستاویزات کے مطابق ڈی جی نیب کراچی کرنل ریٹائرڈ سراج النسیم، ڈی جی نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک، ڈی جی نیب لاہور میجرریٹائرڈ سید برہان علی اور ڈی جی نیب پشاور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کی تعیناتی نیب کے قانون کی خلاف ورزی ہے، جبکہ ٹرمز اینڈ کنڈیشنز آف نیب دو ہزار دو کی سیکشن تین سو چھتیس کے مطابق کسی بھی عہدے پر چھ ماہ سے زائد کرنٹ چارج پر تعیناتی نہیں کی جاسکتی۔ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے نیشنل مینجمنٹ کورس اور انیس سکیل میں مدت مکمل نہ کرنے پر نیب کی سلیکشن بورڈ میٹنگ دو ہزار تیرہ میں مذکورہ ڈی جیز کی پروموشن روکی دی تھی۔ درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ غیر قانونی طور پر تعینات ہونے والے ڈی جیز کو کام کرنے سے روکا جائے، اور غیر قانونی تعیناتیوں میں ملوث چیئرمین نیب کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…