اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی گورنر انجلینا جولی کے ساتھ کیا ہاتھ کر گیا؟ گورنر کی اس حرکت پر انجلینا جولی نے اسکے ساتھ کیا سلوک کیا ‎

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگارنے کہا کہ ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے غریب افراد کی بہت مدد کی‘ انجلینا جولی جب پہلی بار پاکستان میں آئیں تو اس وقت خیبر پختونخواہ کے گورنر کمانڈر خلیل تھے وہ انجلینا جولی کو ایک تقریب میں لے گئے‘ انجلینا جولی سمجھی تھیں کہ شائد کوئی سرکاری تقریب ہے جس میں انہیں لیجایا جا رہا ہے لیکن سابق گورنر کمانڈر خلیل انہیں اپنے نواسے کی سالگرہ کی تقریب میں لے گئے جس کے بعد ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی سخت ناراض ہوئیں جس پر صدر کے ملٹری سیکرٹری نے سابق گورنرکے پی پر برہمی کا اظہار کیا اور صدر مشرف نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ تقریب کے بعد انجلینا جولی سابق گورنر پر شدید غصہ ہوئیں ۔

مزید پڑھئیے:عظیم باکسر محمد علی کے ہاتھ پر کتنے لاکھ امریکیوں نے اسلام قبول کیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…