اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا، ودیا بالن

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

ممبئی  بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ بہت سی اہم شخصیات کی زندگیوں پر بننے والی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن کا کہنا تھا کہ اس قسم کی خبریں سننے کو ملیں کہ پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کر رہی ہوں لیکن مجھے اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا مجھے بہت سی اہم شخصیات کی زندگی پر مبنی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے لہذا میں اس حوالے سے ابھی کچھ بھی نہیں کہہ سکتی کہ کس فلم میں کام کروں گی۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں اس قسم کی خبریں زیرگردش تھیں کہ دویا بالن پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…