جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس بجران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہے۔توانائی بحران نے ملکی صنعت اور تجارت کو دیمک کی طرح چاٹنا شروع کر دیا ہے۔جبکہ بجٹ2016-17میں عوامی ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ اور حکومتی باقص معاشی پالیسوں کی بدولت مقامی صنعتکار سرمایہ کاری ہمسایہ ممالک میں کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ایف بی آرنظام ٹیکیسر میں آسانیاں پیدا کرتے ہوئے ٹیکس نیٹ کو بڑھائے نہ کہ بجٹ میں مزیدٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے۔میاں کامران سیف نے کہامہنگائی نے جہاں عام آدمی کی زندگی کرب میں مبتلاکر رکھی ہیں وہیں۔بجلی اور گیس بجران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہے۔جس سے سب سے زیارہ نقصان چھوٹے کارباری حضرات کو ہو رہا ہیں۔میاں کامران سیف نے کہا کہ حکومت کے بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ۔حکومت نے برسراقتدار آتے ہی غیر ملکی قرضے لینے سے انکار اور کشکول توڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن تین سالوں کے دوران کشکول تو نہیں ٹوٹا ہاں اس کا سائز ضرور بڑا ہوگیا ہے اور غیر ملکی قرضوں کا حجم مسلسل بڑھ رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…