جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کا رمضان المبار ک سے قبل بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 29  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا رمضان المبار ک سے قبل مرکز اور صوبوں میں پارٹی انتخابات تک کیلئے عبوری سیٹ اپ مکمل کر نیکا فیصلہ ‘پنجاب کی صدارت کیلئے چوہدری محمدسرور ‘سندھ کیلئے عارف علوی ‘بلو چستان کیلئے یارمحمد رند ‘کے پی کے کیلئے شا ہ فرمان ‘مر کزی سیکرٹری جنرل کیلئے جہا نگیر خان ترین ‘وائس چےئر مین کیلئے شاہ محمودقریشی فیورٹ تاہم حتمی فیصلہ چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان کر یں گے ۔ تحر یک انصاف کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان آجکل پارٹی کے عبوری سیٹ اپ کیلئے مشاورت کر رہے ہیں ‘پنجاب کی صدارت کیلئے چوہدری محمدسرور فیورٹ ہیں مگر شفقت محمود ‘عبد العلیم خان ‘ولید اقبال ‘رائے عزیز اللہ کے نام بھی زیر غور ہیں اور پنجاب میں دھڑ بندیوں کی وجہ سے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان مشکلات کا شکار ہیں اورذرائع کا دعویٰ کیا ہے کہ مر کزی میں سیکرٹری جنرل کیلئے جہا نگیر خان ترین ‘وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی کی نامزدگی کا قومی امکان ہے اور رمضان المبارک سے پہلے تمام نامزدگیاں کر دی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…