کراچی (آن لائن) عدالت میں رینجرز کی چوکی پردستی بم حملے میں گرفتار متحدہ کے 2کارکنوں کوگواہ نے شناخت کرلیاتفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں رینجرز کی چوکی پرکورنگی کے علاقے میں دستی بم سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے 2احمدحسن عرف اپی اورعبداللہ کوپیش کیاگیا جہاں مقدمہ کے عینی گواہوں نے دونوں ملزمان کوشناخت کرگواہوں نے عدالت کوبتایا کہ 12مارچ 2016ء کوانہیں ملزمان نے کورنگی کے علاقے میں رینجرز چوکی پردستی بم سے حملہ کیاتھا۔