ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کی جلد واپسی ناممکن،بات بڑھ گئی،حسن نواز نے اعلان کردیا‎

datetime 27  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یک ماہ قبل لندن آمد پروزیراعظم کو ڈاکٹروں نے مسائل سے آگاہ کیااور وزیراعظم کے دل کے مختلف معائنے کئے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ پیچیدگی ختم ہونے تک ہمیں انتظار کرنے کا کہاگیا جس کے بعد وزیراعظم اہم معاملات طے کرنے کیلئے پاکستان واپس چلے گئے۔ دو رو زقبل وزیراعظم کا انجیو گرام کیا گیا اور انجیو گرافی کا ارادہ ترک کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ماہر ہارٹ سرجنز کی ٹیم نے مشاورت کے بعد اوپن ہارٹ سرجری تجویز کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت وزیراعظم خون پتلا کرنے والی ادویات لے رہے ہیں۔ یہ ادویات وزیراعظم تین سے چار روز تک استعمال کریں گے۔ منگل کے رو ز ڈاکٹرز نے وزیراعظم کی سرجری کا فیصلہ کیاہے۔معمول کے تحت وزیراعظم کو تین سے چار روز تک آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔ اوپن ہارٹ سرجری کے بعد وزیراعظم تین سے چار روز تک کمرے میں رہیں گے۔ تقریباً دو ہفتے بعد وزیراعظم ڈاکٹروں کی ہدایت کے بعد سفر کریں گے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…