جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ، ملا زمین با رے بھی فیصلہ کر لیا

datetime 27  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جائیدادکی خریدوفروخت پر ٹیکس لگایا جائے گا، کمرشل اور رہائشی پلاٹ بھی اس کی زدمیں آئیں گے تاہم سرکاری ملازمین، معذوروں اور بیواؤں کے پلاٹوں پرٹیکس نہیں لگے گا۔100 سے زائد ملازمین والی کمپنیوں کے پیشہ وارانہ ٹیکس میں 30سے 50فیصد اضافہ کیاجائیگا۔صوبے میں وصولیوں کا ہدف 85ارب روپے مقررکرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ویئر ہاؤسز اور کورلڈ اسٹوریج پر 16 فیصدسیلزٹیکس لگے گا۔ 1300 سی سی گاڑیوں کا لائف ٹوکن 25 ہزاررکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ انفرااسٹرکچر سیس لگانے کا بھی فیصلہ کیاگیاہے جبکہ وصولیوں کاہدف 85ارب روپے مقرر کیا جائے گا۔ پیشہ وارانہ ٹیکس کی مدمیں تین درجہ بندیاں بڑھائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…