لندن(نیوزڈیسک)”کپتان“کے ”کھلاڑیوں“ نے لندن میں حسین نواز کو ”سرپرائز“ دیدیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کو لندن میں سرپرائز دیتے ہوئے ان کی رہائش گاہ کے باہر خوب احتجاج کیا، تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد کے حسین نواز کے گھر کے باہر جمع ہونے کے باعث پولیس کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود تھی ، مظاہرے کے دوران ”کھلاڑیوں“ نے دل کھول کر نعرے بازی کی اور خوب دِل کی بھڑاس نکالی اوربالاخر مظاہرے کا پرامن اختتام ہوگیا۔
”کپتان“کے ”کھلاڑیوں“ کا لندن میں حسین نواز کو ”سرپرائز“ ،پولیس بلوانی پڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا



















































