جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

شب برات یا شبِ براءَ ت؟

datetime 20  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آج کل لو گو ں کی زبا ن پر شبِ برات کا لفظ عا م ہو گیا ہے برات ار دو زبا ن میں دولہے کے ساتھ جا نے والے قا فلے کو کہا جا تا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ جس طر ح دو لہے کی برات میں پٹا خے پھا ڑے جا تے ہیں اور پھلجڑ یا ں جلا ئی جا تی ہیں اس مبا رک رات میں بھی لو گو ں نے یہ جا ہلا نہ رسوم شروع کر دیں ۔ یہ لفظ برات نہیں بلکہ ’’براءَ ت ‘‘ ہے جس کے معنی نجا ت حا صل کر نا اور چھٹکا را پا نا ہے چونکہ اس رات میں رحمتِ خداوندی انسا نو ں کی طرف متو جہ ہو تی ہے اور سوا ئے چند خا ص گنا ہ گا رو ں کے تمام لو گو ں کو اللہ سجا نہ و تعالی جہنم سے ’’ براءَ ت ‘‘ اور چھٹکا را عطا فر ما دیتے ہیں اس لیے رات کو لیلۃالبراء ۃ یا شبِ براءَ ت کہا جا تا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…