پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سب خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں سیاسی مشاورتی اجلاس کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں وزیر اعظم ہاﺅس میں کسی قسم کا اجلاس نہیں ہوا۔ پیر کے روز ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اظم ہاﺅس میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا سیاسی مشاورتی اجلاس جس میں وفاقی وزراءسمیت وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے شرکت کی اس قسم کی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…