منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

نشے میں دھت وزیراعلیٰ ہاؤس کے افسر کے بیٹے نے ناصر شریف کو کچل ڈالا،موقع پر جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پروزیراعلی ہاؤس کے افسر کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے حساس ادارے کا افسر جاں بحق ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی معروف شاہراہ فیصل پرتیزرفتارکارکی ٹکر سے حساس ادارے کا افسر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔جاں بحق افسر کی شناخت ناصرشریف کے نام سے ہوئی ہے ۔لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا۔فیروزآباد تھانے کی پولیس کے مطابق جس کار سے حادثہ پیش آیا اسے وزیراعلی ہاؤس کے افسراحمد مختیارکا بیٹا ڈرائیو کررہا تھا اور اس نے گرفتاری کے وقت پولیس افسران کوسنگین نتائج کی دھمکیا ں بھی دیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مبینہ طور پرکسی نشہ آور شے کا اسعتمال کررکھا تھا جس کے سبب وہ مکمل طور پراپنے ہواس میں نہیں تھا، ملزم کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی حساس ادارے کے اعلی افسران فیروزآباد تھانے پہنچ گئے ہیں جہاں واقعے کی ابتدائی تحقیقات کا جائزہ لیا۔



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…