پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک خبر، ہلاکتیں ہو گئیں

datetime 8  مئی‬‮  2016 |

چنیوٹ(نیوزڈیسک)چنیوٹ میں لاہور روڈ پر ڈمپر اور وین کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ لاہور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ کیری ڈبہ میں 12 افراد سوار تھے جو منڈی بہاو¿ الدین سے جھنگ جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انتظامیہ سے رپوٹ طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…