پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

2018ء میں کیا ہوگا؟خواجہ آصف نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ترقیاتی ایجنڈے سے 2018ء میں منفی سیاست دفن ہو جائے گی۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ جاری ایک پیغام میں خواجہ آصف نے کہاکہ ملک کی موجودہ بجلی پیداواری صلاحیت 19 ہزار 900 میگاواٹ ہے جس میں 11 ہزار 987 میگاواٹ کا مزید اضافہ ہو گا اور جون 2018ء تک بجلی پیداوار 31 ہزار 19 میگا واٹ ہو جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ 2018ء کے آخر تک بجلی پیداواری صلاحیت 31 ہزار 887 میگاواٹ ہو جائیگی۔انہوں نے کہاکہ حکومت اپنی کارکردگی سے پاکستان کو خوشحال ملک بنائیگی اور ترقیاتی ایجنڈے سے 2018ء میں منفی سیاست دفن ہو جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…