ساہیوال (این این آئی) ساہیوال میں 2 ماہ کی دلہن نے اپنے شوہر کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ قتل کا واقعہ 59/5 ایل میں دلہن عابدہ پروین نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ خنجر کے وار کر کے اپنے شوہرامانت کو قتل کر دیا ۔بتایاگیا کہ امانت کی 2 ماہ قبل عابدہ بی بی سے شادی ہوئی ٗ دونوں شاپنگ کر کے موٹر سائیکل پر گھر واپس آرہے تھے کہ راستے میں عابدہ وغیرہ نے خنجر کے وار کر کے امانت کو قتل کیا پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































