ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم بارے بڑی خبر آ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین اوردیگر ملزمان پر17ارب روپے کرپشن کے مقدمہ کی سماعت 13مئی تک ملتوی کردی تفصیلات کے نطابق وفاقی احتساب عدالت نے سوئی گیس کمپنی کوغیرقانونی ٹھیکہ دینے کے متعلق ڈاکٹرعاصم حسین اورشریک دیگرملزمان کے مقدمہ کی سماعت کی سماعت کے دوران ملزمان کے وکلاءنے عدالت کوبتایا کہ ان کومقدمہ کے متعلق جودستاویزات فراہم کی گئی ہیںوہ ناکافی ہیں جبکہ عدالت نے وکلاءکوبتایا کہ نیب پراسیکیوٹرنے جودستاویزات عدالت کودی تھی وہ فراہم کردی گئی ہیںجبکہ نیب کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ان کے پاس جوبھی دستاویزات تھی وہ فراہم کردی گئیںہیں ملزمان کے وکلاءچاہتے ہیںکہ وہ ایسی کوئی تحریر پیش کرے جس میںلکھاہو کہ ملزم بے گناہ ہیں اگرملزمان کووکلاءکوکوئی اعتراض ہے تووہ ہائی کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیںعدالت میں سماعت کے دوران وکیل صفائی اورسرکاری وکیل کے درمیان تلخ جملوںکاتبالہ بھی ہوا جس پرعدالت نے وکلاءکوخاموش کرواتے ہوئے سماعت مئی تک ملتوی کردی ملزمان کے خلاف نیب نے گیس کی پرائیوٹ کمپنی کوغیرقانونی ٹھیکہ دیکرقومی خزانے کو17ارب روپے قومی خزانے کونقصان پہنچانے کاریفرینس دائر ہے۔اس سے قبل ڈاکٹرعاصم حسین کوسمیت وحطاظتی انتظامات میں عدالت پہنچایاگیا جہاںوہ ہشاش بشاش نظرآرہے تھے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…